
Best Dua In Urdu
*ہمارے اللہ ہم کو دجال کے فتنے شیطان اوفس کے شر سے محفوظ رکھے۔
* ان صورتوں کی دے کی پوری پوری پابندی کرنےکی توفیق عطافرما۔
*ہماری ہر چھوٹی بڑی بیماری سے میں ہو کل مومنین مومنات کو محفوظ رکھے۔
*پروردگار میں تقویٰ اور پرہیز گاری عطا فرما۔
*میں حضور اقدس می لی ایم کے پیارے طریقے پر قائم رکھ۔
* مجھے حضور اکرم کی یا پیر کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا کر۔
* قیام کے دن حضوری ان کے ہاتھ سے جام کو پینا نصیب فرما* ہمیں قیامت کے دن حضور اقدس کا پیر کی شفاعت نصیب فرما۔
تواپنی محبت و ہمارے آقاسی شیرانی کی محبت ہمارے دلوں میں ڈالے* موت کی سختی سے اور قبر کے عذاب سے بچا
منکر نکیر کے سوالات ہم پر آسان فرما۔ ائے *اللہ میں قیامت کے روز اپنا دیدار نصیب فرما۔
*جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما۔۔
! تو معاف کرنے والا اور معافی کو پسند کرنے والا ہے۔ ہم کو
معاف فرما اور ہم سب کو بخش دے۔ (آمین)
وہی تو میرا اللہ ہے جسے میں نے
حالت مرض میں پکارا تو شفاء دے دی۔ آمین اور
مزید دعائیں لنک کلک